اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

پی ایس ایل کھیلنے والے گرانٹ ایلیٹ نے سب کے دل جیت لئے، اپنی کیا چیز کس پاکستانی ادارے کو عطیہ کر دی؟

datetime 24  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شارجہ(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل کا جادو سر چڑھ کر بو ل رہا ہے ۔شارجہ میں ہونے والے سنسنی خیز مقابلوں نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لیئے ہیں ،مگر اس بار پی ایس ایل میں چوکوں اور چھکوں کے ساتھ کھلاڑیوں کے منفرد اندازوں نے بھی شائقین کرکٹ کو اپنے سحر میں لے لیا ہے ۔

گزشتہ دنوں کلاہور قلندر کے کھلاڑی گرانٹ ایلیٹ نے اہم میچ کے آخری اوور میں چھکا لگا کر اسلام آباد کو شکست دے دی تھی۔ تاہم میچجیتنے کےبعد گرانٹ ایلیٹ کا بیٹ گرانے کا انداز دنیا کو بھا گیا ۔ گرانٹ ایلیٹ کے بیٹ کو زمین پر پھینکنے کے انداز کو دیکھنے والے دنگ رہ گئے ۔ میچ کے اس لمحے کو سوشل میڈیا پر اب تک ہزاروں افراد دیکھ چکے ہیں ۔مگر اب خبر یہ آئی ہے کہ گرانٹ ایلیٹ نے اپنے بیٹ پھینکنے والے میچ کے دوران پہنی گئی شرٹ کو پاکستان کے معروف خیراتی ادارے وسیلہ فائونڈیشن کو عطیہ کر دی ہے ۔ گرانٹ ایلیٹ نے اس موقع پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ وسیلہ فاوئنڈیشن بہتر کام کر رہی ہے ۔اسلیئے میں اپنی یہ شرٹ وسیلہ فائونڈیشن کو عطیہ کر رہاہوں ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…