پی ایس ایل ،پاکستان کرکٹ بورڈنے اہم ترین معاملہ گول کرکے سابق کرکٹرزکوبھی حیران کردیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملک میں کرکٹ کی بہتری کیلئے مارچ 2017 میں بلائی جانیوالی سابق کھلاڑیوں کی گول میز کانفرنس منسوخ کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ اب پی سی بی کے چیئرمین سابق کرکٹرز کے ساتھ ورکنگ گروپ سیشنز میں شرکت کریں گے جو کہ اسلام آباد، لاہور اور کراچی میں منعقد کیے… Continue 23reading پی ایس ایل ،پاکستان کرکٹ بورڈنے اہم ترین معاملہ گول کرکے سابق کرکٹرزکوبھی حیران کردیا











































