منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

پی ایس ایل میں کرپشن سکینڈل کے بعد ایک اور بڑا جھٹکا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ کیا کام ہو گیا؟

datetime 16  فروری‬‮  2017 |

لاہور(آن لائن)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈ ائیٹر کی آفیشل ویب سائٹ ہیک کر لی گئی۔خود کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے سپورٹر ظاہر کرنے والے ہیکرز کے ایک گروہ نے کوئٹہ گلیڈ ی ائیٹر کی ویب سائٹ ہیک کر لی اور اس پر مندرجہ ذیل پیغام دیا۔ہیکرز نے مزید کہا کہ ہم جیتیں گے کیونکہ ہم ماضی میں بھی چمپئن تھے اور اب بھی چمپئن ہیں اور آگے بھی چمپئن رہیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ

جس طرح پی ایس ایل کے گزشتہ ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈ ی ائیٹر سے فائنل جیتے تھے ،ویسے ہی اس بار بھی ہم ہی جیتیں گے۔ہیکرز نے پی ایس ایل کے انعقاد پر پی سی بی کا شکریہ بھی ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…