منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

قومی ٹیم میں واپسی ۔۔۔! سعید اجمل نے اچان کیا کام شروع دیا ؟

datetime 16  فروری‬‮  2017 |

لاہور (این این آئی)قومی ٹیم میں واپسی ۔۔۔!سعید اجمل نے اچان کیا کام شروع دیا ؟ مایہ ناز پاکستانی آف اسپنر سعید اجمل نے پاکستان سپر لیگ کے ذریعے قومی ٹیم میں واپسی کا عزم ظاہر کیا ہے۔ایک انٹرویو کے دور ان سعید اجمل نے ڈومیسٹک سطح پر کوئی اچھا آف اسپنر نہ ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسی وجہ سے میں مجھے یقین ہے کہ میں انٹرنیشنل کرکٹ میں کم بیک کر

 

سکتا ہوں۔ میں انتہائی سخت محنت کر رہا ہوں اور پاکستان سپر لیگ میری زندگی میں ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہو گی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کو ایک آف اسپنر کی اشد ضرورت ہے اور ایسا کوئی کھلاڑی سامنے نہیں آیا جو میرا خلا پر کر سکے، میں امید نہیں چھوڑی اور میں سخت محنت کرتا رہوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…