سپرلیگ فکسنگ سکینڈل،کھلاڑیوں کے بعد شہریارخان اور نجم سیٹھی بھی زِد میں آگئے
اسلام آباد (آن لائن) چیرمین پاکستان سپر لیگ نجم سیٹھی اور چیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے ،ملک کوبد نام کرنیوالوں کو فوری برطرف کیاجائے،درخواست کا متن۔تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیرمین پاکستان سپر… Continue 23reading سپرلیگ فکسنگ سکینڈل،کھلاڑیوں کے بعد شہریارخان اور نجم سیٹھی بھی زِد میں آگئے







































