معروف کھلاڑی کے بیٹے کو13برس جیل کی سزا سنا دی گئی

27  فروری‬‮  2017

سائوپالو(این این آئی) سابق عظیم برازیلین فٹبالر پیلے کے بیٹے ایڈینہو کو منی لانڈرنگ اور منشیات کی اسمگلنگ کے جرم میں سزا کم ہونے کے باوجود 13 برس جیل میں گزارنا پڑیں گے۔46 سالہ ایڈینہونے اپنے والد کے سابق کلب سانتوس کی جانب سے کیریئر کے آغاز میں کچھ عرصہ بطور گول کیپر فٹبال کھیلی تھی

انھیں 2014 میں33 برس جیل کی سزا ہوئی تاہم ایک بھی دن قید میں نہیں گزارا اور متعدد اپیلز کیں.اب جج نے ان کی سزا میں 12 برس اور10 ماہ کی کمی تو کردی مگر ساتھ میں واضح کیا کہ ہر صورت جیل میں 13 برس گزارنا ہوں گے۔ایڈینہو کے وکیل نے کہاکہ وہ قانونی جنگ لڑنے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ میرے موکل کو ایک فون ٹیپ کی بنیاد پر منی لانڈرنگ اور منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…