’’میں اس کرکٹر کا نام تو لے رہا ہوں مگر وہ مجھے مار ڈالے گا ‘‘ ڈیرن سیمی کس پاکستانی کرکٹر کے بارے میں یہ بیان دے دیا ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے

27  فروری‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل اپنے اختتامی مراحل کی جانب گامزن ہے اور شائقین کرکٹ کا جوش و خروش بڑھتا جا رہا ہے ۔ ابھی تازہ ترین میڈیارپورٹس کے مطابق پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی کی نسبت محمد حفیظ کو میدان میںقابو کرنا زیادہ مشکل ہے۔ایک انٹر ویو کے دوران میزبان نے ڈیرن سیمی سے سوال کیا گیا کہ

شاہد آفریدی کو میدان میں قابو کرنا آپ کیلئے کتنا مشکل ہے؟ ۔سیمی نے توقعات کے برعکس حیران کن جواب دیتے ہوئے کہا کہ بالکل بھی نہیں، شاہد میرا بہترین دوست ہے پھر قہقہہ لگا کر بولے کہ حفیظ کو میدان میںقابو کرنا زیادہ مشکل ہےاور اب میں نے اس کا نام لے لیا ہے، وہ تو مجھے مار ہی ڈالے گا۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…