منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

پاکستان میں دہشتگردی کی حالیہ لہر،لاہورقلندرزنے اہم فیصلہ کرلیا

datetime 16  فروری‬‮  2017 |

شارجہ (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں پانچ روزمیں دہشتگردی کے آٹھ واقعات کے بعد پی ایس ایل میں شامل لاہورقلندرزکے کھلاڑیوں نے فیصلہ کیاہے کہ کراچی کنگز کے خلاف میچ میں بازئوں پرکالی پٹیاں باندھ

کرمیدان میں اتریں گے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لاہورقلندرنے یہ فیصلہ پی ایس ایل کی طرف سے شہداکوخراج تحسین پیش کرنے کےلئے کیاگیاہے جس کے بعد لاہورقلندرزکے کھلاڑی بازئوں پرکالی پٹیاں باندھ کرمیدان میں آئیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…