بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

پی ایس ایل کو پرائیویٹ کمپنی ۔۔۔ حکومتی وزیر نے حمایت کر دی

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

پی ایس ایل کو پرائیویٹ کمپنی ۔۔۔ حکومتی وزیر نے حمایت کر دی

اسلام آباد ( آن لائن )وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ نے پاکستان سپر لیگ کو کرکٹ بورڈ سے الگ کرکے پرائیوٹ کمپنی بنانے کی حمایت کرتے ہوئے کہاکہ پی ایس ایل کو پاکستان کرکٹ بورڈ سے الگ کرنے کے معاملے پر سیاست نہ کی جائے، بھارت جنگ کی بجائے کھیلوں کے میدان میں پاکستان سے… Continue 23reading پی ایس ایل کو پرائیویٹ کمپنی ۔۔۔ حکومتی وزیر نے حمایت کر دی

اظہرعلی پاکستان کی جانب پانچویں پاکستانی کرکٹر بن گئے، بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

اظہرعلی پاکستان کی جانب پانچویں پاکستانی کرکٹر بن گئے، بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

میلبرن (آن لائن) اظہر علی کیلنڈر ایئر میں 1ہزار زنز بنانے والے پانچویں پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔ تفصیلات ک ے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین میلبرن میں سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ جاری ہے جسے بارش کے باعث روک دیا گیا ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ، اننگز کا… Continue 23reading اظہرعلی پاکستان کی جانب پانچویں پاکستانی کرکٹر بن گئے، بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

سابق آسٹریلوی کپتان نے کس ٹیم کے کپتان کو مستعفی ہونے کا مشورہ دیدیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

سابق آسٹریلوی کپتان نے کس ٹیم کے کپتان کو مستعفی ہونے کا مشورہ دیدیا

میلبورن(آئی این پی)سابق آسٹریلوی کپتان ای این چیپل نے بھی الیسٹر کک کو قیادت چھوڑنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انگلش اوپنر قدامت پسندی کا شکار کپتان ہیں، ایک بار حریف ٹیم حاوی ہوجائے تو ان کے ہاتھ پاؤں پھول جاتے ہیں۔ای این چیپل نے اپنے کالم میں الیسٹرکک کے انداز قیادت کو… Continue 23reading سابق آسٹریلوی کپتان نے کس ٹیم کے کپتان کو مستعفی ہونے کا مشورہ دیدیا

میلبورن ٹیسٹ، یونس خان کے ریویو نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 27  دسمبر‬‮  2016

میلبورن ٹیسٹ، یونس خان کے ریویو نے نئی بحث چھیڑ دی

میلبورن(آئی این پی) میلبورن ٹیسٹ کے پہلے روزجوش ہیزل ووڈ کی گیند پیڈ پر لگتے ہی اپیل پر امپائر نے انگلی فضا میں بلند کردی یونس خان کے ریویو لینے کے بعد تھرڈ امپائر نے فیصلہ بیٹسمین کے حق میں دے دیا۔میلبورن ٹیسٹ کے پہلے روز یونس خان کے ریویو نے نئی بحث چھیڑ دی،… Continue 23reading میلبورن ٹیسٹ، یونس خان کے ریویو نے نئی بحث چھیڑ دی

محمد یوسف عظیم مقصد کیلئے سفر پر روانہ

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

محمد یوسف عظیم مقصد کیلئے سفر پر روانہ

لاہور( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہو گئے ۔ محمد یوسف اپنی اہلیہ اور چار بچوں کے ہمراہ پی آئی اے کی پرواز 747کے ذریعے لاہور سے سعودی عرب کے لئے روانہ ہوئے۔

مصباح الحق اور یونس خان کی ریٹائرمنٹ، ہیڈ کوچ مکی آرتھر بالاخر بول پڑے

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

مصباح الحق اور یونس خان کی ریٹائرمنٹ، ہیڈ کوچ مکی آرتھر بالاخر بول پڑے

میلبورن(آئی این پی) قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر آؤٹ آف فارم مصباح الحق اور یونس خان کے دفاع میں نکل پڑے۔ مکی ارتھر کا کہنا ہے کہ مصباح الحق اور یونس خان کی ڈریسنگ روم میں قدر کم نہیں ہوئی جب کہ رخصتی کا فیصلہ دونوں کو خود ہی کرنا ہے۔مصباح الحق اور… Continue 23reading مصباح الحق اور یونس خان کی ریٹائرمنٹ، ہیڈ کوچ مکی آرتھر بالاخر بول پڑے

میلبورن ٹیسٹ ، اظہر علی پر حیرت انگیز حملہ،دوڑ کر جان بچائی

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

میلبورن ٹیسٹ ، اظہر علی پر حیرت انگیز حملہ،دوڑ کر جان بچائی

میلبورن(آئی این پی)میلبورن ٹیسٹ ، اظہر علی پر حیرت انگیز حملہ،دوڑ کر جان بچائی، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز مکھیوں نے یلغار کر دی جس سے دونوں ٹیموں کے کھلاڑی پریشان ہو گئے۔میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں مکھیوں کی اچانک یلغار دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں کو… Continue 23reading میلبورن ٹیسٹ ، اظہر علی پر حیرت انگیز حملہ،دوڑ کر جان بچائی

کرس گیل نے داڑھی رکھ لی ۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

کرس گیل نے داڑھی رکھ لی ۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کچھ لوگوں کو اپنا حلیہ بدلتے رہنے کی عادت ہوتی ہے ۔ کبھی لباس کا انداز تو کبھی بالوں کے مختلف سٹائل ، کچھ نہ کچھ تبدیل ہوتا ہی رہتا ہے ۔ تازہ ترین میڈیا روپورٹس کے مطابق ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے اوپنر کرس گیل کرسمس کے موقع پر نئے… Continue 23reading کرس گیل نے داڑھی رکھ لی ۔۔ وجہ بھی سامنے آگئی

ثانیہ مرزا کے بعد معروف مسلمان کرکٹر کی کی اہلیہ کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر نیا ہنگامہ کھڑا کردیا ۔۔ ہاشم آملہ اور معین علی بھی چپ نہ رہ سکے

datetime 26  دسمبر‬‮  2016

ثانیہ مرزا کے بعد معروف مسلمان کرکٹر کی کی اہلیہ کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر نیا ہنگامہ کھڑا کردیا ۔۔ ہاشم آملہ اور معین علی بھی چپ نہ رہ سکے

نئی دہلی (آئی این پی)انڈیا کے معروف کرکٹ کھلاڑی اور فاسٹ بولر محمد شامی کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے اور اس پر بھانت بھانت کے تبصرے کیے جا رہے ہیں۔اس تصویر میں ان کی اہلیہ حسین جہاں بھی ہیں اور سارا قضیہ ان کے لباس کے متعلق ہے۔ انڈیا میں… Continue 23reading ثانیہ مرزا کے بعد معروف مسلمان کرکٹر کی کی اہلیہ کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر نیا ہنگامہ کھڑا کردیا ۔۔ ہاشم آملہ اور معین علی بھی چپ نہ رہ سکے