ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

سپر لیگ ،لاہور فائنل ،اہم فیصلہ کرلیاگیا

datetime 22  فروری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) پاکستان سپر لیگ کے لاہور میں فائنل کی وجہ سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس27فرور ی کو بلانے کی سمری مستر دکر دی گئی ‘5مارچ کے بعد کو اجلا س بلا یا جائیگا ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کے حوالے سے سمری حکومت کو ارسال کی گئی مگر سیکورٹی اداروں نے پاکستان سپر لیگ کی سیکورٹی کی تیاریوں

کی وجہ سے اجلاس بلانےکی مخالفت کر تے ہوئے کہا کہ سپرلیگ کے فائنل کی سیکورٹی مصروفیات کی وجہ سے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقعہ پرفول پروف سیکورٹی ممکن نہیں ہوسکے گی جسکے بعد اجلاس کی سمری مستردکر دی گئی ہے صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان کے مطابق اجلاس سپر لیگ کے فائنل کے بعد بلایا جائیگا ۔



کالم



گریٹ گیم(دوسرا حصہ)


حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…