ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

وہ کونسا ایونٹ ہے جو پاکستان نے اب تک نہیں جیتا ؟آفریدی نے بتا دیا

datetime 23  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (آئی این پی ) سابق قومی کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ چیمپیئنز ٹرافی آئی سی سی کا وہ واحد ایونٹ ہے جو پاکستان نے ابھی تک نہیں جیتا لیکن یہ واحد ایونٹ بھی ہے جس میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے رکھی ہے۔آئی سی سی کے ہیڈ کوارٹر میںتقریب میں ٹرافی کی رونمائی کی گئی۔ اس تقریب میں آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیو رچرڈسن کے علاوہ پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے بھی شرکت کی۔

 

ڈیو رچرڈسن نے امید ظاہر کی کہ چیمپئنز ٹرافی کے 50 اوورز والے مقابلوں میں شائقین کو بہترین کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔ آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی ایونٹ کی خوبصورت ٹرافی مقابلے میں حصہ لینے والے تمام آٹھ ممالک کے مختلف شہروں کا سفر کرے گی جن میں کراچی بھی شامل ہے۔ ٰ اس سال یکم سے 18 جون میں انگلینڈ میں منعقد ہورہی ہے جس میں آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…