منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

’’جب تک ایسا نہیں ہوتا میں نہیں آئوں گا‘‘ عمران خان کا پی ایس ایل فائنل میچ دیکھنے سے انکار۔۔وجہ سامنے آگئی

datetime 23  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاکستان سپر لیگ سیزن ٹو کے فائنل دیکھنے کی دعوت مسترد کرتے ہوئے فائنل دیکھنے سے انکار کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سپورٹس ونگ کے سربراہ عمر خیام نے پی سی بی حکام کی جانب سے عمران خان کو پاکستان سپر لیگ کے

دوسرے ایڈیشن کے فائنل میچ دیکھنے کیلئے دعوت دی جو کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قبول نہ کرتے ہوئے فائنل میچ دیکھنے سے انکار کر دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ نجم سیٹھی کی پی سی بی میں موجودگی تک ان کے کسی فیصلے کی حمایت نہیں کر سکتے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…