بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

معروف کھلاڑی لاہور ڈیفنس دھماکے میں بال بال بچ گئے

datetime 23  فروری‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) مکسڈ مارشل آرٹ کے فائٹر بشیر احمد لاہور ڈیفنس دھماکے میں بال بال بچ گئے۔تفصیلات کے مطابق مکسڈ مارشل آرٹ کے پاکستانی فائٹر بشیراحمد لاہور کے علاقے ڈیفنس کے زیڈ بلاک میں واقع ہیئر سیلون میں فوٹو شوٹ کی تیاری کے لیے موجود تھے اور وہاں سے جب وہ روانہ ہوئے تو ٹھیک 2 منٹ بعد عین اسی جگہ پر زور دار دھماکا ہوا

جس کے باعث قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوئیں جبکہ بشیر احمد خوش قسمتی سے کسی بھی نقصان سے محفوظ رہے۔اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر سیلون میں بنائی ہوئی سیلفی شیئر کرتے ہوئے فائٹر بشیر احمد نے بتایا کہ لاہور میں ڈیفنس دھماکے سے 2 منٹ قبل عین اسی جگہ موجود تھے لیکن خوش قسمتی سے اس واقعے میں محفوظ رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…