منگل‬‮ ، 25 جون‬‮ 2024 

عالمی کرکٹ ،پاکستان کویہ کام بھارت کے ساتھ مل کس طرح کرناچاہیے ،شعیب اخترکے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی

datetime 16  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی) سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے پاکستان اور بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ ایک دوسرے کے ساتھ بھائیوں کی طرح مل کرچلیں۔ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ بھارت کو بڑے اور پاکستان کو چھوٹے بھائی کا کردار ادا کرنا چاہیے اور مل کر آگے بڑھیں۔شعیب اختر تازہ فکسنگ اسکینڈل کے

حوالے سے بھی ٹویٹر پر سخت برہمی ظاہر کرچکے ہیں، انھوں نے مطالبہ کیا کہ پی ایس ایل فکسنگ کیس میں قصور وار قرار پانے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہیے جب کہ انھوں نے تحقیقات پی سی بی اور آئی سی سی کے بجائے کسی سرکاری تحقیقاتی ادارے سے کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…