یونس خان جیسا کوئی نہیں۔۔۔ وہ اعزاز جو کسی کو بھی حاصل نہیں ہوسکا اور نہ ہی مستقبل قریب میں کسی کوامید ہے
سڈنی (آئی این پی) سڈنی ٹیسٹ میں یونس خان نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے ، وہ ایس سی جی میں ناقابل شکست 175 رنز بنا کر پانچویں ٹاپ سکورر بن گئے ہیں۔ سڈنی ٹیسٹ سینئر قومی بیٹسمین یونس خان کیلئے یادگار بن گیا۔ خان آف مردان نے کینگروز کے خلاف 175… Continue 23reading یونس خان جیسا کوئی نہیں۔۔۔ وہ اعزاز جو کسی کو بھی حاصل نہیں ہوسکا اور نہ ہی مستقبل قریب میں کسی کوامید ہے