ہفتہ‬‮ ، 15 فروری‬‮ 2025 

’’سب انکارکرتے رہے اورہم پہنچ بھی گئے‘‘ پی ایس ایل فائنل کےلئے کون قذافی سٹیڈیم پہنچ گیا؟

datetime 2  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پاکستان سپر لیگ کافائنل دکھانے کے لئے غیر ملکی نشریاتی کمپنی نے قذافی اسٹیڈیم میں آلات کی تنصیب کا آغاز کر دیا ۔بتایا گیا ہے کہ سپر لیگ میں برطانوی نشریاتی کمپنی کے انکار کے بعد دبئی کے براڈکاسٹرز کا سامان لاہور پہنچ گیا۔

آلات میں 50 کیمرے اور براڈکاسٹنگ پینل شامل ہیں۔ انوویٹو کمپنی کا سامان ایئرپورٹ کارگو کمپلیکس سے قذافی سٹیڈیم پہنچا دیا گیا۔ براڈ کاسٹرز کے انجینئرز نے اسٹیڈیم کے اندر کیمروں سمیت دیگر آلات کی تنصیب کا آغاز کر دیا ہے جسے جلد حتمی شکل دیدی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…