بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

کراچی کنگزکے غیرملکی کھلاڑیو ں روی بوپارا، پولارڈ اور میکلارن فائنل کھیلنے کےلئے پاکستان آنے کےلئے رضامند

datetime 2  مارچ‬‮  2017 |

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کے چیرمین نجم سیٹھی کی کوششیں رنگ لائی ہیں ۔کراچی کنگزکے غیرملکی کھلاڑیو ں روی بوپارا، پولارڈ اور میکلارن نےپی ایس ایل کافائنل لاہورمیں کھیلنے کےلئے آمادگی ظاہرکردی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق روی بوپارا،

پولارڈ اور میکلارن کراچی کنگزکی طرف سے پی ایس ایل کافائنل کھیلنے کےلئے لاہورآئیں گے جب کراچی کنگزفائنل کےلئے کوالیفائی کرلے گی۔ان غیرملکی کھلاڑیوں کی رضامندی کی خبرمیڈیاپرآنے کے بعد شائقین کرکٹ نے خوشی کااظہارکیاہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محبت تا ابد


وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…