منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان سپرلیگ ،بڑی سیاسی جماعت نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکوفیورٹ قراردیدیا،شاہد ا ٓفریدی پربڑاالزام

datetime 2  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی نے کوئٹہ گلیڈیٹرز کواپنی فیورٹ ٹیم قرار دیا ہے اسلامیہ کالج و یونیورسٹی کی تقریب کے موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے دعا کی کہ اللہ کرے کہ پی ایس ایل کا فائنل خیر وعافیت سے ہو‘ میچ دیکھنے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ لاہور میں میچ کے دوران وہ پاکستان میں نہیں ہوں گے

اوراسمبلی کی جانب سے وہ سکاٹ لینڈ کے دورے پر ہوں گے تاہم انہوں نے کہا کہ کوئٹہ گلیڈیٹر زان کی پسندیدہ ٹیم ہے اللہ کرے فائنل کوئٹہ جیتے‘ شاہد آفریدی کی پرفارمنس کے بارے میں انہوں نے کہا کہ شاہد آفریدی اکثردل توڑ دیتے ہیں ان کا کبھی کبھی تکا لگتا ہے اللہ کرے وہ وکٹ پر ٹہریں‘ پشاور زلمی اورکراچی میچ کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ پشاور زلمی فائنل کھیلے تو بہت مزا آئے گا،

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…