پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں عوام کے ساتھ بڑا فراڈ ہو گیا!!
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت میں پاکستانیوں کو بڑے فراڈ کا سامنا۔ تفصیل کے مطابق پی ایس ایل کے فائنل کیلئے بک کروائے گئے ہزاروں کی تعداد میں ٹکٹوں کو بغیر کسی نوٹس کے منسوخ کرکے من پسند افراد کو فروخت کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں عوام کے ساتھ بڑا فراڈ ہو گیا!!











































