منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’ہوشیار رہیں۔۔۔ کچھ بھی ہو سکتا ہے ‘‘ پی ایس ایل فائنل کیلئے قذافی سٹیڈیم کو فوراً یہ چیز فراہم کی جائے ۔۔۔ حکومت نے ہنگامی احکامات جاری کر دیے

datetime 2  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل کا فائنل جوں جوں قریب آتا جا رہا ہے ویسے ویسے شائقین کرکٹ کا جوش و خروش بڑھتا جا رہا ہے ۔عوام کی جانب سے ٹکٹوں کی خرید دیکھ کر ہی اندازہ ہو رہا ہے کہ پی ایس ایل لازماً آئی پی ایل جیسے کرکٹ کے بڑے میلے تک نہ صرف پہنچےگا بلکہ اسے کراس بھی کرے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹس کے مطابق کیونکہپی ایس ایل میں

سیکیورٹی رسک بےحد زیادہ ہے اسی لیے حکومت کی جانب سے عوام کیلئے ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ نادرا کی 4گاڑیاں قذافی سٹیڈیم میں موجود رہیں تاکہ عوام کو بایو میٹرک تصدیق کےبعد اندر جانے دیا جائے ۔ علاوہ ازیں ہدایات میں یہ بھی کہاگیا ہے کہ قذافی سٹیڈیم میں ایمبولنس گاڑیاں بھی لازماً موجود رہے تاکہ کسی بھی قسم کے ہنگامی صورتحال سے نمٹا جا سکے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…