پی ایس ایل کے فائنل سے قبل بری خبر۔۔کن غیر ملکی کھلاڑیوں نے لاہور آنے سے انکار کر دیا؟اب کیا ہوگا؟
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلئے کھیلنے والے انگلینڈ کے کھلاڑیوں لیوک رائٹ، کیون پیٹرسن اور ٹائمل مل نے لاہور میں ٹورنامنٹ کے فائنل میں شرکت سے انکار کردیا۔واضح رہے کہ پی ایس ایل 2017 کے پہلے پلے آف میچ میں پشاور زلمی کو سنسنی خیز مقابلے… Continue 23reading پی ایس ایل کے فائنل سے قبل بری خبر۔۔کن غیر ملکی کھلاڑیوں نے لاہور آنے سے انکار کر دیا؟اب کیا ہوگا؟







































