’’شرجیل خان اور خالد لطیف کی جگہ سلمان بٹ اور محمد آصف کو ٹیم میں شامل کیے جانے کی خبریں ‘‘
دبئی (آن لائن)اسلام آباد یونائیٹڈ نے اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ قومی ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ اور محمد آصف کی خدمات حاصل کرنے کے حوالے سے زیر گردش افواہوں کی تردید کر دی ہے۔پاکستان سپر لیگ میں مبینہ طور پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے شرجیل خان اور… Continue 23reading ’’شرجیل خان اور خالد لطیف کی جگہ سلمان بٹ اور محمد آصف کو ٹیم میں شامل کیے جانے کی خبریں ‘‘