جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پی ایس ایل ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاورزلمی کو 201 رنز کاہدف دیدیا

datetime 28  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پہلے کوالیفائنگ فائنل میچ میں پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیااور گلیڈی ایٹرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 7 وکٹ کے نقصان پر 200 رنزبنائے ۔تفصیلات کے مطابق گلیڈی ایٹرز کی طرف سے لیوک رائٹ اور احمد شہزاد میدان نے اننگز کاآغازکیااورلیوک رائٹ 31رنزکے مجموعی سکورپرآئوٹ ہوگئے

ان کوحسن علی نے ا ٓو ٹ کیا۔گوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی طرف سے کیون پیٹرسن اوراحمد شہزاد نے بہترین بیٹنگ کامظاہرہ کیاجس کی وجہ سے گوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاسکورصرف 5.3اووزمیں 50رنز تک جاپہنچا احمد شہزاد نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 29 گیندوں نصف سینچری کی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 9اوورمیں 100رنز بنائے تواحمد شہزاد آئوٹ ہوگئے انہوں نے 71رنزسکورکئے ۔اس کے بعد پیٹرسن نے 40 رنز کی اننگز کھیلی اوران کومحمد اصغرنے آئوٹ کیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 7وکٹوں کے نقصان پر20مقررہ اوورزمیں  200رنز بنائے۔



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…