وزیراعظم کو بھی پی ایس ایل کا مفت ٹکٹ نہیں چاہیے، نجم سیٹھی
ؒ ٓلاہور(آئی این پی) پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کو بھی پی ایس ایل کامفت ٹکٹ نہیں چاہیے،ان کا کہنا ہے کہ ان کے وزرا،مہمانوں کے لیے جتنی ٹکٹس چاہیے ہونگی،پیسے دیں گے۔نجم سیٹھی کا کہناہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب اور جی ایچ کیوکی طرف سے بھی… Continue 23reading وزیراعظم کو بھی پی ایس ایل کا مفت ٹکٹ نہیں چاہیے، نجم سیٹھی









































