پاکستان سپرلیگ ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اسلام آباد یونائیٹڈنے1رنز سے شکست دیدی
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پی ایس ایل کے جمعہ کے روزکھیلے جانے والے دوسرے میچ میںایک کانٹے دارمقابلے کے بعدکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اسلام آباد یونائیٹڈ نےایک رنز سے شکست دیدی۔تفصیلات کے مطابق پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈنے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو166رنزکاہدف دیاجبکہ 166رنزکرنے پر اسلام آباد یونائیٹڈکو6وکٹ کانقصان اٹھاناپڑا جبکہ کپتان… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اسلام آباد یونائیٹڈنے1رنز سے شکست دیدی











































