مثال قائم کرنے کیلئے شرجیل اورخالد لطیف کوبھیانک سزا دینے کا فیصلہ
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈکے چیرمین شہریارخان نے کہاہے کہ کرپشن کرکے ملک کوبدنام کرنے والوں کونشان عبرت بنادیاجائے گا۔شہریارخا ن نے کہاکہ دبئی سے واپسی پرشرجیل خان اورخالد لطیف اورمیں ایک ہی پروازمیں تھے لیکن میں نے غصے کی وجہ سے ان سے بات تک نہ کی ۔کراچی ایئرپورٹ پرمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے شہریار خا ن نے کہاکہ… Continue 23reading مثال قائم کرنے کیلئے شرجیل اورخالد لطیف کوبھیانک سزا دینے کا فیصلہ