اہم ترین شخصیت نے سپر لیگ کا لاہور فائنل دیکھنے کی حامی بھرلی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کافائنل لاہورمیں کھیلاجائے گا۔اس سلسلے میں پی ایس ایل کے چیرمین نجم سیٹھی نے بتایاہے کہ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے فائنل میچ دیکھنے کی دعوت قبول کرلی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ پی ایس ایل کی تمام فرنچائززنے لاہورمیں فائنل کھیلنے پرآمادگی ظاہرکردی ہے ۔انہوں نے کہاکہ فائنل پرفول پروف سکیورٹی فراہم کی… Continue 23reading اہم ترین شخصیت نے سپر لیگ کا لاہور فائنل دیکھنے کی حامی بھرلی











































