پی ایس ایل نے بس ڈرائیور کے بیٹے کی قسمت بدل دی،جان کر آپ بھی رشک کریں گے!!
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز میں شامل 21 سالہ فاسٹ باؤلر محمد عرفان جونئیر کی کہانی زندگی میں مشکل حالات کے باوجود آگے بڑھنے کی ایک زندہ مثال ہے۔دراز قد عرفان جونئیر نے پی ایس ایل میں اپنے پہلے ہی میچ میں انگلینڈ کے سپر اسٹار کیون پیٹرسن کو آؤٹ کرکے… Continue 23reading پی ایس ایل نے بس ڈرائیور کے بیٹے کی قسمت بدل دی،جان کر آپ بھی رشک کریں گے!!