لاہور،پی ایس ایل ٹو کے فائنل کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
لاہور(آن لائن ) اتوار کے روز کھیلے جانے والے پی ایس ایل ٹو کے فائنل کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں پاکستان سپر لیگ کی رنگارنگ اختتامی تقریب شام6بجے پانچ مارچ کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہوگی جس میں علی ظفر، علی عظمت اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے اس کے علاوہ… Continue 23reading لاہور،پی ایس ایل ٹو کے فائنل کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل











































