جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

پی ایس ایل فائنل کی رنگا رنگ اختتامی تقریب ،زبردست اعلان کردیاگیا

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ کے فائنل کی قذافی سٹیڈیم میں ہونے والی اختتامی تقریب میں معروف پاکستانی گلوکار علی ظفر اور علی عظمت پرفارم کریں گے۔تفصیلات کے مطابق قذافی سٹیڈیم میں پی ایس ایل کے فائنل کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں، پاکستان سپر لیگ کی رنگا رنگ اختتامی تقریب 5 مارچ کو قذافی سٹیڈیم میں ہوگی،

جس میں علی ظفر اور علی عظمت پرفارم کریں گے، اس کے علاوہ تقریب کو مزید دلچسپ بنانے کیلئے علاقائی رقص اور ڈھول پر فارمنس بھی ہوگی۔پی ایس ایل کے فائنل کی اختتامی تقریب کا انتظام دبئی کی ٹرانس میڈیا نامی کمپنی کررہی ہے، اختتامی تقریب 6بجے شروع ہوگی جبکہ میچ رات 8بجے شروع ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…