منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

ملکی تاریخ کا سب سے بڑا جوا ،لاہور،ممبئی اور کلکتہ میں ہاٹ لائن کاقیام،حیرت انگیزانکشافات

datetime 3  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) پاکستان سپرلیگ کے فائنل کے لیے بکیز نے بھی کمرکس لی۔ کئی بک میکرزنے لاہور کے بڑے ہوٹلوں میں ڈیرے ڈال لیے۔ ممبئی اور کلکتہ سے ہاٹ لائن ملے گی۔ دبئی کے بعد سٹے باز پاکستان میں بھی سرگرم ہو گئے۔ پانچ مارچ کو لاہورکے قذافی اسٹیڈیم میں ہونے والے پاکستان سپرلیگ کے فائنل کے لیے بک میکرز نے فائیو اسٹار

ہوٹلوں میں ڈیرے ڈال لیے ہیں۔  ذرائع کے مطابق ان بک میکرز کا دعویٰ ہے کہ پی ایس ایل فائنل کے دوران ملکی تاریخ کا سب سے بڑا جوا کھیلا جائے گا۔ اس جوے کے لیے پاکستانی بک میکرزکوممبئی اور کلکتہ سے ہاٹ لائن ملے گی۔ بکیز مکمل کمر کس کر میدان میں اتر رہے ہیں۔ موبائل فون ٹریس ہونے پر واٹس اپ اور وائبر کا استعمال کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…