’’پی ایس ایل فائنل میچ میں داخلہ فری‘‘ تحریک انصاف نے عوامی امنگوں کی ترجمانی کر دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے لاہور قذافی سٹیڈیم میں میچ کیلئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنی خواہش کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاکستان سپر لیگ کے لاہور قذافی سٹیڈیم میں ہونے والے میچ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ سے خواہش کا اظہار کرتے… Continue 23reading ’’پی ایس ایل فائنل میچ میں داخلہ فری‘‘ تحریک انصاف نے عوامی امنگوں کی ترجمانی کر دی











































