ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’پی ایس ایل فائنل میچ میں داخلہ فری‘‘ تحریک انصاف نے عوامی امنگوں کی ترجمانی کر دی

datetime 4  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے لاہور قذافی سٹیڈیم میں میچ کیلئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنی خواہش کا اظہار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاکستان سپر لیگ کے لاہور قذافی سٹیڈیم میں ہونے والے میچ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ سے خواہش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ

کیا ہے کہ سٹیڈیم میں موجود عمران خان انکلوژر میںکرکٹ شائقین کا داخلہ مفت قرار دیا جائے ۔پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری کے مطابق کپتان کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی کرکٹ کی پاکستان میں بحالی کے موقع پر بارہ 12ہزار کا ٹکٹ کرکٹ شائقین کیساتھ زیادتی ہے اس صورتحال میں فائنل میچ سے صرف ملک کی اشرافیہ ہی لطف اندوز ہو سکے گی۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پی ایس ایل فائنل میچ کے لاہور میں انعقاد کی مخالفت کر چکے ہیں اور فائنل میچ دیکھنے کی دعوت کو بھی مسترد کر چکے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…