پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کے انکار کےباوجود انہیں خصوصی دعوت نامہ بھوا دیا گیا ساتھ ہی ساتھ تاریخ کے عظیم بلے باز کو کیا پیغام بھیج دیا ؟

datetime 4  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل کا فائنل نزدیک آتا جا رہا ہے اور عوام کی گہما گہمی بڑھتی جارہی ہے ۔ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ عمران خان کے لیے میں ایک وی وی آئی پی دعوت نامہ بھجوا رہا ہوں تاکہ وہ میرے ساتھ بیٹھ کرمیچ دیکھیں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ

عمران خان کا بیان سمجھ میں نہیں آیا۔انہوںنے کہاکہ ہر کام پرسیاست نہیں کرنی چاہیے ۔ انہیں معلوم ہونا چاہئیےان کا بیان غیرملکی کھلاڑیوں کے پاکستان آنے میں روکاوٹ بنا۔جو غیر ملکی کھلاڑی پاکستان نہیں آرہے ان کے متبادل کھلاڑی آرہے ہیں۔انہوں نے کہا پی ایس ایل فائنل کھیلنے کیلئے لاہور آنے والے تمام کھلاڑیوں کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے گی اور مجھے امید ہے کہ پی ایس ایل کے فائنل کے بعد پاکستان میں کرکٹ ضرور بحال ہوگی۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…