فائنل کے جشن میں کیا چیز مفت فراہم کی جائے گی ؟ سن کر عوام خوشی سے جھوم اٹھے گی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے ٹرانسپورٹ مالکان کی اکثریت نے 5مارچ کے جشن میں کچھ ایسے شرکت کا اعلان کیا ہے کہ فائنل کی خوشی میں عوام کیلئے ٹرانسپورٹ بالکل مفت فراہم کی جائے گی ۔ دوسری جانب پاکستان سپرلیگ کے فائنل کیلئے شائقین کو پارکنگ سے اسٹیڈیم لانے کیلئے شٹل سروس… Continue 23reading فائنل کے جشن میں کیا چیز مفت فراہم کی جائے گی ؟ سن کر عوام خوشی سے جھوم اٹھے گی









































