اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

فائنل کے جشن میں کیا چیز مفت فراہم کی جائے گی ؟ سن کر عوام خوشی سے جھوم اٹھے گی

datetime 4  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے ٹرانسپورٹ مالکان کی اکثریت نے 5مارچ کے جشن میں کچھ ایسے شرکت کا اعلان کیا ہے کہ فائنل کی خوشی میں عوام کیلئے ٹرانسپورٹ بالکل مفت فراہم کی جائے گی ۔ دوسری جانب پاکستان سپرلیگ کے فائنل کیلئے شائقین کو پارکنگ سے اسٹیڈیم لانے کیلئے شٹل سروس تیار کرلی گئی،شٹل سروس 36بسوں کے ذریعے

چلائی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے فائنل میچ کیلئے شائقین کو پارکنگ سے اسٹیڈیم لانے کیلئے شٹل سروس تیار کرلی گئی ہے،شٹل سروس 36بسوں کے ذریعے چلائی جائے گی۔شائقین کرکٹ کی رہنمائی کیلئے بسوں پر انکلوژر اور گیٹ نمبر درج ہوگا،فضل محمود،کاردار اور نذر محمد گیٹ بزرگ شہریوں کیلئے مختص کیے گئے ہیں جبکہ خصوصی افراد کا داخلہ ماجد گیٹ سے ہوگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…