ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

’’عمر اکمل اور کامران اکمل ‘‘ ایک بھائی نے ٹریفک وارڈنز سے جھگڑا کر لیا تو دوسرے بھائی نے کیا کارنامہ سر انجام دے دیا ؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 4  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاورزلمی کے اوپنر کامران اکمل نے پاکستان سپرلیگ ٹو کی پہلی سنچری داغ کر ایک بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا ۔دبئی سٹیڈیم میں پی ایس ایل کے پہلے کھیلے جانے والے آف تھری میچ میں وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے کراچی کنگزکے خلافدھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے 7چھکوں اور6چوکوں کی مددسے 60بالوں پرسنچری مکمل کی ۔

واضح رہے کہ کامران اکمل پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن میں سینچری داغنے والے پہلے بیٹسمین بن گئے ہیں ۔دوسری جانب گزشتہ دنوں عمر اکمل نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئےٹریفک وارڈن سے جھگڑا بھی کیا ۔ ٹریفک وارڈنز کا کہنا تھاکہ قانون سب کیلئے ایک ہے اور کوئی اس سے بالاتر نہیں ۔ عمر اکمل نےفینسی نمبر پلیٹ لگائی ہوئی تھی جس پر ٹریفک وارڈن کی طرف سے انہیں سرزنش کی گئی اور عمر اکمل غصے میں آکر جھگڑنے لگے ۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…