جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

اب تو حالات بہت اچھے ہیں ۔۔ میں تو اس وقت پاکستان میں کرکٹ کھیل چکا ہوں جب ۔۔۔!

datetime 4  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) ویسٹ انڈیز کے عظیم بلے باز اور کوئٹہ گلیڈیٹرزکے مینٹورسرویون رچرڈ پی ایس ایل فائنل کیلئے ہفتہ کولاہورآرہے ہیں۔ کوئٹہ گلیڈیٹرزکیلیے خوشخبری یہ ہے کہ ان کے مینٹورسرویون رچرڈزفائنل میچ کیلیے لاہور آرہے ہیں۔سرویون رچرڈز ہفتہ کولاہور پہنچیں گے۔ سرویون رچرڈز نے پہلے ہی ٹویٹ کے ذریعے پاکستانیوں کو

بڑے مقابلے کیلیے تیاررہنے کوکہاتھا۔ سرویون رچرڈز کی موجودگی میں کوئٹہ کی ٹیم نے پچھلے برس بھی پی ایس ایل کے فائنل کیلیے کوالیفائی کیاتھا۔ ذرائع کے مطابق سر ویوین رچرڈز نے غیر ملکی کھلاڑیوں سے کہا کہ ”اب تو حالات بہت چھے ہیں، میں تو اس وقت پشاور میں کھیلا تھا جب روسی افواج کی افغانستان میں بمباری کی آوازیں پشاور میں سنائی دیتی تھیں۔“اگرچہ ویوین رچرڈز سمیت پی سی بی بھی کئی غیر ملکی کھلاڑیوں کو پاکستان آنے پر راضی نہ کر سکےلیکن ان کی یہ بات پاکستان، پاکستانیوں اور پاکستانی کرکٹ سے محبت کا واضح ثبوت ہے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…