چیئرمین کرکٹ بورڈ نے ملاقات میں کیا کہا تھا ؟ کامران اکمل نے آخر راز سے پردہ اٹھا دیا
لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے اہم میچ میں پشاور زلمی کی طرف سے سنچری سکور کرنے والے کامران اکمل نے کہا ہے کہ چیئرمین کرکٹ بورڈ نے ملاقات میں کہا تھا میں پرفارمنس دیتا رہوں مجھے ضرور موقع ملے گا،چیف سلیکٹر سے بھی کراچی میں چار روزہ میچ کے دوران ملا تھا اور اس… Continue 23reading چیئرمین کرکٹ بورڈ نے ملاقات میں کیا کہا تھا ؟ کامران اکمل نے آخر راز سے پردہ اٹھا دیا







































