جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

پشاور زلمی کو میچ سے کچھ دیر قبل بڑا دھچکا ، آفریدی نے فائنل کھیلنے سے انکار کر دیا ؟ شائقین سے معذرت کر لی

datetime 5  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے فائنل سے پہلے پشاورزلمی کوبڑادھچکا ٗزخمی ہونے کے باعث شاہد آفریدی فائنل سے باہر ہو گئے ٗشاہد آفریدی نے وڈیو پیغام میں شائقین سے معذرت کرلی۔دبئی میں پی ایس ایل ٹو کے پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان فیصلہ کن میچ میں کیرین پولارڈ کا کیچ پکڑتے ہوئے زخمی ہونے والے شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ پی ایس ایل کا فائنل نہیں کھیل پائیں گے۔ایک وڈیو پیغام میں بوم

 

بوم آفریدی کا کہنا تھا کہ ڈاکٹروں نے مجھے10روزآرام کاکہاہے،میری خواہش تھی کہ فائنل کھیلوں،پرنہیں کھیل پائوں گا۔انہوں نے کہا کہ میرے لیے پی ایس ایل بہت بڑا چیلنج تھا ٗ امید ہے میری پرفارمنس سے شائقین نے انجوائے کیا ہوگا۔شاہد آفریدی کہا کہ اس بار کا پی ایس ایل گزشتہ سے بہت بہتر تھا۔واضح رہے کہ شاہد آفریدی کو زخمی ہونے کے فوری طورپر ہسپتال لیجایاگیا تھا اور ان کو ،12ٹانکے آئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…