لاہور میں کتنے غیرملکی کھلاڑیوں نے کھیلنے کی حامی بھرلی؟نجم سیٹھی کا حیرت انگیزانکشاف
اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا فائنل لاہور میں منعقد کروانے کے حوالے سے چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ کے فائنل سے قبل غیر ملکی کھلاڑیوں کے پاس پاکستان میں فائنل کھیلنے کے فیصلے کے لیے دو تین دن کا وقت ہوگا۔ نجی ٹی… Continue 23reading لاہور میں کتنے غیرملکی کھلاڑیوں نے کھیلنے کی حامی بھرلی؟نجم سیٹھی کا حیرت انگیزانکشاف