منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

انگلش کرکٹر معین علی بھی پاکستان میں انٹر نیشنل کر کٹ کی واپسی پر خوش

datetime 5  مارچ‬‮  2017 |

لندن (آئی این پی)انگلش کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی بھی پی ایس ایل کے مداحوں میں شامل ہیں۔ اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کو اچھی خبر قرار دیا۔پی ایس ایل جہاں پاکستانیوں کے لئے خوشی کا سبب بنا ہے وہاں غیر ملکیوں میں بھی اسے خوب پذیرائی ملی ہے۔

انگلینڈ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی بھی پی ایس ایل کے مداحوں میں شامل ہیں۔معین علی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ پی ایس ایل ایک اچھا ایونٹ ہے اس میں وہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرکی ٹیم کو سپورٹ کررہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کی بحالی اچھی خبر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…