آفریدی نے ڈیرن سیمی اور دیگر غیرملکی کھلاڑی لاہور آنے پر کیسے راضی کیا؟حیرت انگیزانکشاف

5  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اورتجزیہ کارسلیم صافی نے انکشاف کیاہےکہ جب پی ایس ایل کے موقع پرکچھ روزقبل پشاورزلمی کے مالک جاوید آفریدی اور ان کے بھائی خالد آفریدی غیرملکی کھلاڑیوں ڈیرن سیمی سمیت دیگر غیرملکی کھلاڑیوں سے پاکستان آنے کے بارے میں پوچھ رہے تھے تواس وقت پشاورزلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ان غیرملکی کھلاڑیوں کوکہاکہ پاکستان میں سیکیورٹی حالات بہت ہی بہترین ہیں ۔انہوں نے کہاکہ چاروں کھلاڑی میرے پیچھے ہونگے اور

میں آپ کے آگے ہونگا ،جس پرجاوید آفریدی نے کہاکہ میں آپ چاروں کھلاڑیوں کے پیچھے ہونگا،تواس موقع پرشاہد آفرید ی نے کہاکہ آپ چاروں کھلاڑیوں کے دائیں طرف میں ہونگااوربائیں طرف سلیم صافی ہوگاجس پرڈیرن سیمی سمیت چاروں کھلاڑیوں نے کہاکہ آپ ہمارے بھائی ہیں اورہمیں آپ پراعتماد ہے ۔اگرپشاورزلمی فائنل تک نہ بھی پہنچ سکی توپھربھی ہم پاکستان سپرلیگ کافائنل دیکھنےلاہورآئینگے اورہمیں کھانے کاکوئی مسئلہ نہیں ہے ہمیں پاکستانی کھانے فاسٹ فوڈسے زیادہ پسند ہیں ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…