منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

نجم سیٹھی کاشیخ رشید کو تحفہ

datetime 5  مارچ‬‮  2017 |

لاہور (آئی این پی )پاکستان سپرلیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو پی ایس ایل فائنل کیلئے وی آئی پی پروٹوکول دیتے ہوئے قذافی اسٹیڈیم میں 2وی آئی پی پاس تحفے میں دیئے۔تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پی ایس ایل فائنل دیکھنے کیلئے براستہ ٹرین لاہور پہنچے تھے۔شیخ رشید نے پی ایس ایل فائنل کیلئے 500اور 8000والے ٹکٹ خرید رکھے تھے،

فائنل سے قبل شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ میچ سے قبل فیصلہ کروں گا کہ میچ عام عوام میں بیٹھ کر دیکھنا ہے یا وی آئی پی انکلوژر میں مگر دوسری جانب پی ایس ایل چیئرمین نجم سیٹھی نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کو پی ایس ایل فائنل کیلئے دو وی آئی پی پروٹول دینے کا فیصلہ کیا اور شیخ رشید کو دیگر اہم شخصیات کے ہمراہ میچ دیکھنے کیلئے وی آئی پی انکلوژر کے دو پاس تحفے کے طور پر دیئے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…