پی ایس ایل فائنل ۔۔کروڑوں روپے کا جوا پشاور زلمی اور کوئٹہ کا ریٹ کتنا لگ گیا؟
کراچی (آن لائن )پاکستان سپر لیگ کے فائنل کیلئے کراچی سے دبئی تک بکیز بھی سر گرم ہو گئے ہیں، بکیز کی جانب سے پشاور زلمی کو فیورٹ قرار دیا گیا ہے۔پی ایس ایل کے فائنل کیلئے کراچی سے دبئی تک بکیز سرگرم ہو گئے ہیں، بکیز کی جانب سے پشاور زلمی 80 پیسے کے… Continue 23reading پی ایس ایل فائنل ۔۔کروڑوں روپے کا جوا پشاور زلمی اور کوئٹہ کا ریٹ کتنا لگ گیا؟











































