منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

’’میں تو سینہ تان کر جائوں گا‘‘ لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف غیر ملکی لیجنڈ کرکٹر نے پی ایس ایل فائنل میں آنے کی تیاری کر لی۔۔ نام جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

datetime 4  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد یونائیٹڈ پاکستان سپر لیگ فائنل کی دوڑ سے باہر مگر کوچ ڈین جونز فائنل میچ کا اہم حصہ ہونگے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ ڈین جونز کی ٹیم تو ایونٹ سے باہر ہو چکی ہے لیکن وہ لاہورقذافی سٹیڈیم میں ہونے والے فائنل میچ کا اہم حصہ ہونگے۔ ڈین جونز پی ایس ایل فائنل میچ میں کمنٹیٹر کے

فرائض سر انجام دینے لاہور آنے پر آمادہ ہوگئے ہیںاور ان کا اس سلسلہ میںغیرملکی نشریاتی ادارے سے معاہدہ بھی طے پا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کے پلے آف میچوں میں کمنٹری کرنے والے غیر ملکی کمنٹیٹرز نے لاہور میں ہونے والے فائنل میچ میں کمنٹری سے معذرت کرتے ہوئے لاہور آنے سے انکار کر دیا ہےجس کے بعد پی ایس ایل انتظامیہ ان کے متبادل کی تلاش میں تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…