ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

کل لاہور میں کون کون سے غیر ملکی لیجنڈ کرکٹرز آرہے ہیں ؟ شائقین کرکٹ کیلئے شاندار خوشخبری

datetime 4  مارچ‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کے غیر ملکی کھلاڑیوں کا باضابطہ اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کل پی ایس ایل 2017ء کا فائنل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے مابین لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹیم کے میڈیا مینیجر کے مطابق جن غیر ملکی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا،

ان میں بنگلہ دیش کے انعام الحق، زمبابوے کے شون اروائن اور ایلٹن چیگمبورا جبکہ جنوبی افریقہ کے مورن وین ویک اور رایاد امرٹ شامل ہیں۔دوسری جانب پاکستان کے اعزاز چیمہ کو بھی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسکواڈ کا حصہ بنالیا گیا ہے۔پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی، مارلن سیموئلز ،کرس جارڈن سمیت تمام غیر ملکی کھلاڑی لاہور میں جوہر دکھائیں گے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…