ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

’’ پی ایس ایل کا فائنل ‘‘ نجم سیٹھی ایسا بھی کر سکتے ہیں ۔۔ کسی نے سوچا نہ تھا دبئی میں انہوں نے کیا نعرے لگوا دیے ؟

datetime 4  مارچ‬‮  2017 |

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلے گئے میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی نے کہا کہ فائنل لاہور میں ہی ہونے جارہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے فائنل کی تیاریاں مکمل ہیں دبئی میں محب وطن پاکستانیوں نے

ایونٹ کامیاب بنایا۔ شارجہ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی پرجوش نظر آئے۔گفتگو کے دوران چیئرمین پی ایس ایل نے چلو چلو لاہور چلو کے نعرے بھی لگو ا دئیے۔انہوں نے دبئی میں مقیم پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا اورکہا کہ تمام پاکستانیوں کو سلام پیش کر تے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…