ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

شاہد آفریدی نے کرکٹ شائقین کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 4  مارچ‬‮  2017 |

دبئی (آئی این پی) شاہد آفریدی نے کرکٹ شائقین کو بڑی خوشخبری سنا دی ,پشاور زلمی کے تمام غیر ملکی کھلاڑیوں نے پی ایس ایل کے فائنل میں رسائی حاصل کرنے کی صورت میں لاہور آکر کھیلنے پر رضا مندی ظاہر کردی جس کی تصدیق شاہد آفریدی کی جانب سے کی گئی ہے۔ پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اگر پشاور زلمی کراچی کنگز کو شکست دے کر فائنل کے

 

لیے کوالیفائی کرتی ہے تو اس کے تمام غیر ملکی کھلاڑی لاہور آکر کھیلنے کو تیار ہیں۔ شاہد آفریدی کی جانب سے اس خبر کو کرکٹ شائقین کے لیے ایک بڑی خوشخبری قرار دیا جارہا ہے ۔واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کا فائنل 5 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا جس کی ٹکٹیں ہاتھوں ہاتھ فروخت ہورہی ہیں جب کہ فائنل کے لیے پنجاب حکومت نے انتہائی سخت سیکیورٹی انتظامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…