منگل‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2026 

دنیائے کر کٹ کاعظیم نام آج پاکستان پہنچیں گے ، جانتے ہی وہ شخصیت کون ہیں ؟

datetime 4  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)دنیائے کر کٹ کاعظیم نام آج پاکستان پہنچیں گے ، جانتے ہی وہ شخصیت کون ہیں ؟ ویسٹ انڈیز کے عظیم بلے باز اور کوئٹہ گلیڈیٹرزکے مینٹورسرویون رچرڈ پی ایس ایل فائنل کیلئے (آج)ہفتہ کولاہورآرہے ہیں۔ کوئٹہ گلیڈیٹرزکیلیے خوشخبری یہ ہے کہ ان کے مینٹورسرویون رچرڈزفائنل میچ کیلیے لاہور

 

آرہے ہیں۔ سرویون رچرڈز (آج)لاہور پہنچیں گے۔ سرویون رچرڈز نے پہلے ہی ٹویٹ کے ذریعے پاکستانیوں کوبڑے مقابلے کیلیے تیاررہنے کوکہاتھا۔ سرویون رچرڈز کی موجودگی میں کوئٹہ کی ٹیم نے پچھلے برس بھی پی ایس ایل کے فائنل کیلیے کوالیفائی کیاتھا۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…